مہ پارہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ماہ پارہ، چاند کا ٹکڑا، (مجازاً) حسین محبوب، عزیز ترین اولاد، مراد: معشوق۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ماہ پارہ، چاند کا ٹکڑا، (مجازاً) حسین محبوب، عزیز ترین اولاد، مراد: معشوق۔